Posts

بیتُ المقدس کی بازیابی

  بیتُ المقدس کی بازیابی  636 عیسوی میں حضرت عمرؓ کے دورِ خلافت میں بیت المقدس مسلمانوں کو واپس ملا۔ انہوں نے ذاتی طور پر بیت المقدس جا کر امن کا معاہدہ کیا، جسے "عہدِ عمر" کہا جاتا ہے۔ 📖 یہ وہ دن تھا جب عدل، انصاف اور رواداری کا عملی نمونہ دنیا نے دیکھا۔ In 636 CE, during the caliphate of Umar ibn Al-Khattab (RA), Jerusalem came under Muslim control. He personally traveled there and signed a peace treaty with the people, famously known as "The Pact of Umar." 📌 This moment in history teaches us that true Islamic leadership is based on justice, patience, and tolerance.
  🌿 1. حسنِ اخلاق کا تاج نبی کریم ﷺ نے فرمایا: "میں اچھے اخلاق کی تکمیل کے لیے بھیجا گیا ہوں" (مسند احمد) 📌 اگر آپ چاہتے ہیں کہ لوگ آپ کو یاد رکھیں، تو مال نہیں… اخلاق دے کر جائیں۔ The Prophet Muhammad ﷺ said: "I have been sent to perfect good character." (Musnad Ahmad) 📌 If you want people to remember you, leave behind good character , not wealth.
🌸 ایمان کی روشنی 🌸 دنیا کی تاریکیوں میں جب راستہ نظر نہ آئے، تب دل کو سکون دینے والی واحد روشنی "ایمان" کی ہوتی ہے۔ اللہ تعالیٰ پر یقین، اس کے نبی ﷺ کی سنت پر عمل، اور قرآن کی رہنمائی… یہی وہ خزانے ہیں جو ہر مسلمان کے دل کو روشن کرتے ہیں۔ 🕊️ اللہ فرماتے ہیں: "بے شک دلوں کا اطمینان اللہ کے ذکر سے ہی ہے" (سورۃ الرعد: 28) جب زندگی میں مشکلات آئیں، جب دعائیں قبول نہ ہوں، جب صبر کا دامن چھوٹنے لگے… تو بس رک جاؤ، سجدے میں گر جاؤ، رب سے بات کرو۔ کیونکہ اللہ کبھی مایوس نہیں کرتا۔ 💧 یاد رکھیں: صبر روشنی ہے نماز سکون ہے دعا طاقت ہے اور اللہ کی رضا سب سے بڑی کامیابی ہے۔ 📿 آج کا پیغام: اپنے دن کا آغاز "الحمدللہ" اور اختتام "استغفراللہ" سے کریں۔ ہر دن بہتر بنے گا، ہر دعا قبول ہوگی، ان شاءاللہ۔ 

والدین کے بارے میں کہی گئی خوبصورت باتیں۔

 والد محترم کے بارے میں 1: والد وہ شخص ہیں جن کی طرح آپ بڑے ہو کر بننا چاہتے ہیں 2: والد وہ ہیں جو آپ کو اپنے قدموں پر کھڑا ہونا سکھاتے ہیں پھر آپ کو یہ خود کرنے دیتے ہیں 3: والد کی طاقت ان کے نرمی میں ہوتی ہے اور ان کی نرمی ان کی سختی میں ہوتی ہے 4: والد زندگی کے پہلے ہیرو اور سب سے وفادار دوست ہیں والدہ محترمہ کے بارے میں 1: والدہ زندگی کی ستار ہیں اور ان کی آواز وہ دھن ہے جو کبھی ختم نہیں ہوتی 2: والدہ وہ واحد شخصیت ہیں جو آپ سے بغیر کسی شرط کے محبت کر سکتی ہیں 3: والدہ کی گود وہ واحد جگہ ہے جہاں آپ کو سکون ملتا ہے چاہے آپ بادشاہ ہی کیوں نہ ہوں 4: والدہ زندگی کی روشنی اور اندھیرے کی قندیل ہیں بھائیوں اور بہنوں کے بارے میں: 1: بھائی وہ سہارے ہیں جو کبھی نہیں جھکتے اور بہن وہ عوض ہیں جو کبھی نہیں دہراتے 2: بھائی بہن وہ دوست ہیں جنہیں ہم خاندان سے چنتے ہیں 3: بہن وہ دوست ہیں جو کبھی آپ کو مایوس نہیں کرتیں اور بھائی وہ محافظ ہیں جو ہمیشہ آپ کے پیچھے ہوتے ہیں  خاندان کے بارے میں: 1 "خاندان وہ پہلا گھر ہے جہاں آپ واپس آتے ہیں چاہے آپ کتنے بھی دور چلے جائیں 2: خاندان میں ہمیں وہ م...

مختصر کہانی اور بڑی عبرت:

 مختصر کہانی اور بڑی عبرت: ایک بزرگ آدمی پہلے دن کی کلاس کے لیے ادب کی فیکلٹی میں داخل ہوا۔ طلباء نے احتراماً کھڑے ہو کر اسے استاد سمجھا، مگر وہ خاموشی سے ان کے درمیان بیٹھ گیا۔   کلاس کے بعد طلباء اس کے ارد گرد جمع ہو گئے اور اس سے استفسار کیا کہ وہ کون ہے؟   اس نے کہا: "میں ایک موچی ہوں، جوتے مرمت کرتا ہوں۔ میرے سات بیٹے ہیں، جو سب ڈاکٹر، انجینئر، اور ایک افسر ہیں، اور میری ایک بیٹی فارماسسٹ ہے۔ ایک دن ہم سب خاندان کے ساتھ بیٹھے تھے اور میرے بچے کسی علمی موضوع پر بات کر رہے تھے۔ میں نے بھی اپنی رائے دی، تو میرے ایک بیٹے نے کہا: 'بابا، معاف کیجیے گا، ہم ایک علمی موضوع پر بات کر رہے ہیں اور آپ کو اس کا علم نہیں ہے۔'   بیٹے کے اس جواب نے مجھے بہت دکھ دیا، لیکن میں نے خاموشی اختیار کی۔ اگلے دن میں نے جاکر نویں جماعت کی نصابی کتابیں خریدیں اور انہیں اپنی دکان میں بغیر کسی کے علم کے پڑھنا شروع کر دیا۔ میں نے امتحان دیا اور کامیاب ہو گیا، اور یہ بات بھی کسی کو نہیں بتائی۔   پھر میں نے کالج کی کتابیں خریدیں اور تین سال تک انہیں پڑھا، یہاں تک کہ مجھ...

اپنے بچوں کو مہمان نوازی کے آداب سکھائیں

 "اپنے بچوں کو مہمان نوازی کے آداب سکھائیں" اپنے بیٹے کو سکھائیں کہ اگر اسے کسی کے گھر دعوت پر بلایا جائے: 1. وہ خالی ہاتھ نہ جائے، اور اپنے ساتھ کسی غیر مدعو شخص کو نہ لے جائے۔ 2. وقت پر پہنچے، نہ بہت جلدی اور نہ بہت دیر سے۔ 3. اچھے کپڑے پہنے اور اس کی خوشبو اچھی ہو تاکہ میزبان کو احساس ہو کہ وہ اس کی عزت اور قدر کرتا ہے۔ 4. گھر میں جوتے یا چپل پہن کر داخل نہ ہو، چاہے میزبان نے اجازت دی ہو۔  5. گھر میں داخل ہوتے وقت دروازے کے سامنے نہ کھڑا ہو، بلکہ دائیں یا بائیں جانب ہو جائے تاکہ میزبانوں کو تکلیف نہ ہو۔ 6. جو موجود ہو اسے کھائے، اور کوئی خاص ڈش نہ مانگے، چاہے اچار ہی کیوں نہ ہو۔ 7. کھانا کھاتے وقت شور نہ مچائے، اور چبانے کے دوران منہ بند رکھے۔ 8. جب کوئی کھانا سرو کرتا ہے تو سر جھکائے موبائل میں مصروف رہتے ہیں۔ یا ویسے ہی توجہ نہیں کرتے ۔ کھانا لگانے والے کو یہ اچھا نہیں لگتا اس لیے کوشش کریں کہ اس کی طرف متوجہ ہوں اور کوئی ہلکی پھلکی بات چیت کریں تاکہ اسے ریسپیکٹ محسوس ہو.  9. بیٹھنے کی جگہ خود منتخب نہ کرے، بلکہ میزبان جہاں بٹھائے وہیں مہذب انداز میں بیٹھے، کیونکہ ہر...

علماء کی توھین کا نتیجہ

 مولانا عمر صاحب پالنپوری رحمت اللہ علیہ فرمایا کرتے تھے کہ زندگی میں کبھی کسی عالم کی برائی مت کرنا اور کسی عالم کی ذات میں کوی عیب مت نکالنا۔۔اگر تم نے کسی عالم کو برا کہا اور اسکے علم کو حقیر سمجھا تو اللہ تمہاری 10دس نسلوں تک کوئ عالم پیدا نہیں کریگا استغفر اللہ👏🏻👏🏻👏🏻 اللہ ہم سب کی حفاظت فرمائے علماء کی توھین کا نتیجہ ۱ ) حضرت حسن بصری رحمہ اللہ کا قول ہے کہ اگر علماء نہ ہوتے تو عوام الناس ڈھور اور ڈنگروں کی سی زندگی گزارتے.  ۲ ) *• شاہ عبد العزیز صاحب محدث دہلوی* نے لکھا ہے کہ اہانت علم اور اہانت اہل علم کفر ہے.   ۳ ) *• مولانا گنگوہی* فرماتے ہیں جو علماء ربانین کی حقارت کرتا ہے اس کی قبر کو کھود کر دیکھو اس کا منہ قبلہ سے پھیر دیا جاتا ہے. ۴ ) *• مولانا الیاس صاحب* سے کسی نے شکایت کی کہ حضرت مقامی علماء کام میں ساتھ نہیں دے رہے ہیں  اس پر حضرت نے غصہ سے فرمایا :خبردار آئندہ علماء کی شکایت کرنے سے پرہیز کرو ورنہ تمہارا ایمان پر خاتمہ نہ ہوگا *( مجالس ابرار )* ۵ ) *• حضرت حسن بصری رحمه الله* فرماتے ہیں کہ علماء کرام کی مثال ستاروں کی سی ہے جب چ...