زندگی کیا ہے؟
٭ پرندوں نے کہا زندگی آزادی کا نام ہے۔ ٭ گلشن نے کہا زندگی خوبصورتی کا نام ہے۔ ٭ صحراء سے پوچھا تو اس نے کہا ، زندگی تو ٹھنٖڈے پانی کس چشمہ ہے، اور ابر و باراں اس کا دوسرا نام ہے۔ ٭ شہد کی مکھیوں نے کہا، زندگی مٹھاس ہی مٹھاس ہے۔ ٭ غریب آدمی نے کہا کہ زندگی تو دکھ درد کا دوسرا نام ہے۔ ...