حب و عشق نبی ﷺ کی برکات

حب و عشق نبی ﷺ کی برکات


زمانہء قدیم میں مسجد نبوی کو مور اور شُتر مُرغ کے پروں سے بنے ہوئے برش اور جھاڑو سے صاف کیا جاتا تھا۔


ایک طویل مدّت کے بعد دُھول اور فرش صاف کرنے کے لئے استعمال ہونے والے ان برشوں سے مور اور شتر مرغ کے پروں کو نکال کر عُثمانی سلاطین کے پاس بھجوایا جاتا تھا

 جنہیں وہ اپنی آنکھوں اور چہروں سے مس کرتے اور انہیں اپنی پگڑیوں کے اُوپر لگاتے.



عُثمانی سلطان آنسو بہا کر کہتے تھے کہ ہم رسول اللّٰه کے خادم ہیں اور انکے مبارک شہر کی خاک کے لائق نہیں ہیں!


دُنیا کے بادشاہ ہیرے جواہرات سے جڑے ہوئے تاج پہننے میں اعزاز محسوس کرتے تھے جبکہ مسلمان حکمران ان پروں کو اپنی پگڑیوں اور تاج میں لگانا اعزاز سمجھتے تھے جن سے روضہء رسول اور مسجد نبوی کی صفائی ہوتی تھی،


 یہی وہ محبت و  عشقِ رسول ﷺ تھا.... جس کی برکت سے سلاطین اور عُثمانی خلفاء نے کئی صدیوں تک تین براعظموں پر حکومت کی . . .

*نوٹ* اس پیغام کو دوسروں تک پہنچائیے تاکہ اللہ کسی کی زندگی کو آپ کے ذریعے بدل دے

Comments