خاتون ۔۔۔ لڑکی
#خاتون____(لڑکی)____😘
جب کوئی خاتون آپ کی فرینڈ ریکویسٹ قبول کرتی ہے
تو اس کا مطلب ہے کہ
اس نے آپ کی فیس بک فرینڈ ریکویسٹ قبول کی ہے، آپکا پروپوزل نہیں.
جب کوئی خاتون آپ کو فرینڈ ریکوئسٹ کرتی ہے تو
اس کا مطلب ہے کہ وہ آپ سے پروفیشنل نیٹ ورک بنانا چاہتی ہے
آپ کی گرل فرینڈ نہیں بننا چاہتی.
جب وہ آپ کے اسٹیٹس پر تبصرہ کرتی ہے تو
اس کا مطلب ہے کہ وہ صرف خوش اخلاق ہے، فلرٹنگ نہیں کر رہی،
جب وہ آپ کا کمنٹ پسند کرتی ہے، تو
اس کا مطلب ہے کہ وہ آپ کا کمنٹ پسند کرتی ہے آپ کو نہیں.
اخلاق کا مظاہرہ کریں.
اپنے نیٹ ورک کا احترام کریں
تاکہ پروفیشنل گروتھ کر سکیں.
یہاں رشتے تلاش کرنے سے بہتر ہے
آپ اپنے اردگرد کے رشتوں کا خیال کریں.
براہ کرم ! خواتین کا احترام کریں
اور ان کے ساتھ اچھا سلوک کریں
جیسا کہ آپ چاہتے ہیں کہ
آپ کی ماں اور بہن کے ساتھ سلوک کیا جائے۔
تاکہ جب آپ کی خواتین باہر نکلیں تو انہیں بھی ایسی ہی عزت اور احترام ملے.
کسی کی تذلیل نہ کریں،
چاہے وہ کسی بھی بیک گراؤنڈ سے تعلق رکھتی ہو۔
Comments
Post a Comment